آتش بازی کرنیوالا حوالات بند

 آتش بازی کرنیوالا حوالات بند

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)پابندی کے باوجود آتش بازی کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ صدر سمندری کے علاقہ 166گ ب میں اکرم کوپولیس نے علاقہ مکینوں کی اطلاع پر گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔

پابندی کے باوجود آتش بازی کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ صدر سمندری کے علاقہ 166گ ب میں اکرم کوپولیس نے علاقہ مکینوں کی اطلاع پر گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں