ڈکیتی کی جھوٹی کال پر شہری گرفتار

ڈکیتی کی جھوٹی کال پر شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ بٹالہ کالونی پولیس نے دائود نگر میں کارر وائی کرتے ہوئے پولیس کو گمراہ کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا۔

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ بٹالہ کالونی پولیس نے دائود نگر میں کارر وائی کرتے ہوئے  پولیس کو گمراہ کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں