گوجرہ : کپڑے کی دکا ن کا صفایا ، تاجروں کا شدید احتجاج

گوجرہ : کپڑے کی دکا ن کا صفایا ، تاجروں کا شدید احتجاج

گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)چوروں نے اڈامو نگی بنگلہ پر کپڑے کی دکا ن کا صفایا کر دیا تاجر سراپا احتجا ج بن گئے ۔

چک نمبر 160 گ ب کا لیکی کے رضی نے اڈا مونگی بنگلہ پر علی کلاتھ ہا ؤ س کے نا م سے دکا ن بنا رکھی ہے جو حسب معمول دکا ن بند کر کے گھر چلا گیا را ت کی تاریکی کا فا ئدہ اٹھا تے ہوئے نا معلو م چورو ں نے دکا ن کے تا لے توڑ کر لا کھو ں مالیت کا کپڑا چوری کرلیا اور فرار ہو گئے صبح واردات کا علم ہو نے پر اڈا مونگی بنگلہ کے تا جرو ں نے احجا جا ً دکا نیں بند کرکے ٹائر جلا کر گوجرہ مرید وا لہ روڈ بند کردی اور شدید احتجا ج کیا اطلا ع ملنے پر ڈی ایس پی گوجرہ آ فتا ب احمد صدیقی موقع پر پہنچ گئے اور تاجرو ں نے پو لیس کی یقین دہا نی پر احتجا ج ختم کردیا ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں