پٹری عبور کرتے ٹرین کی ٹکر سے شہری جاں بحق ہو گیا

پٹری عبور کرتے ٹرین کی ٹکر سے شہری جاں بحق ہو گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) پٹری عبور کرنے والا شہری ٹرین کی ٹکر سے لقمہ اجل بن گیا۔ شمس آباد کا ظہور جھمرہ روڈ پر ریلوے لائن کے ساتھ چل رہا تھا کہ ٹرین کی ٹکر سے شدید زخمی ہو گیا، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا مگر جانبر نہ ہو سکا۔

 پٹری عبور کرنے والا شہری ٹرین کی ٹکر سے لقمہ اجل بن گیا۔ شمس آباد کا ظہور جھمرہ روڈ پر ریلوے لائن کے ساتھ چل رہا تھا کہ  ٹرین کی ٹکر سے شدید زخمی ہو گیا، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا مگر جانبر نہ ہو سکا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں