ہونہار طالبات کا اعزاز

 ہونہار طالبات کا اعزاز

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا)گورنمنٹ گرلز ہائی سکول 55گ ب جڑ انوالہ میں تقسیم انعامات تقریب ہوئی ہیڈ مسٹریس گلشن نے سکول میں بہترین پوزیشن لینے والی بچیوں میں انعامات تقسیم کیے ۔

فرسٹ پوزیشن ندا چودھری اور تھرڈ پوزیشن بسمہ چودھری نے حاصل کی۔ اس موقع پر بچیوں نے کہا کہ یہ کامیابی ہماری ٹیچرز اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں