دوران ڈرائیونگ غفلت ،شہری گرفتار

دوران ڈرائیونگ غفلت ،شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) غفلت کا مظاہرہ کرنیوالے ڈرائیور کوحراست میں لے لیاگیا۔

 سمندری روڈ پر شیراز علی رکشہ ڈرائیور کو حراست میں لے لیاگیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں