بجلی کا میٹر چوری کرلیاگیا

بجلی کا میٹر چوری کرلیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے چک نمبر 23 ج ب کے رہائشی انور علی کے گھر کے باہر سے نامعلوم ملزمان کی جانب سے رات کی تاریکی میں بجلی کا میٹر چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے چک نمبر 23 ج ب کے رہائشی انور علی کے گھر کے باہر سے نامعلوم ملزمان کی جانب سے رات کی تاریکی میں بجلی کا میٹر چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں