پاک دھرتی کو محفوظ خوشگوار بنانے کیلئے ہر شخص کو کر دار ادا کرنا ہو گا:میاں طارق

پاک دھرتی کو محفوظ خوشگوار  بنانے کیلئے ہر شخص کو کر دار ادا  کرنا ہو گا:میاں طارق

پیرمحل (نمائندہ دنیا )پاک دھرتی کو محفوظ اور خوشگوار بنانے کے لیے ہر شخص کو انفرادی کردار ادا کرنا ہو گا تاکہ آنے والے نسلوں کو بہتر سے بہتر ماحول دستیاب ہو سکے درخت ماحول کو بہتر بنانے میں معاون ہونے سمیت عطیہ خداوندی ہے۔

 ان خیالات کا اظہار میاں طارق کوٹلی والے مرکزی صدر انجمن تاجران پیرمحل نے کہا کہ درخت لگاکر ملکی و بین الا قوامی بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی پر قابوپایاجاسکتا ہے آلودگی کو کم کرنے کے لیے ہمیں چا ہیے کہ درخت لگائیں شہروں دیہاتوں کو صاف ستھرارکھیں، انرجی کی بچت کریں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں