ون ویلرحوالات میں پہنچ گیا

ون ویلرحوالات میں پہنچ گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ گلبرگ کے علاقے گلبرگ چوک میں پولیس نے کارروائی کرکے موٹرسائیکل پر خطرناک کرتب دکھاتے ہوئے ٹریفک کیلئے خطرہ بننے والے ون ویلر کوگرفتارکرلیا۔ مقدمہ بھی درج کرلیاگیا۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے گلبرگ چوک میں پولیس نے کارروائی کرکے موٹرسائیکل پر خطرناک کرتب دکھاتے ہوئے ٹریفک کیلئے خطرہ بننے والے ون ویلر کوگرفتارکرلیا۔ مقدمہ بھی درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں