شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بناڈالا

شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغوا  کے بعد زیادتی کا نشانہ بناڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔

 تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے پیپلزکالونی نمبر 2 کے رہائشی عدنان کی شادی شدہ ہمشیرہ (ر، ن) کو ملزم کی جانب سے مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں