ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کوقابو کرلیاگیا

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے  والے شہری کوقابو کرلیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے کوحراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے محمود پورہ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پولیس ہیلپ لائن پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے کوقابو کرکے اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں