سابقہ رنجش پر نوجوان کو قابو کرکے تشدد

سابقہ رنجش پر نوجوان  کو قابو کرکے تشدد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوجوان کو تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔تھانہ بچیانہ کے علاقے چک نمبر 586 گ ب کے رہائشی اکرم خان نے پولیس کو بتایا ۔۔

کہ سابقہ رنجش پر اسے ملزموں کی جانب سے قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنادیاگیا۔ بعد ازاں ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں