بجلی چوری میں ملوث شہری کے خلاف مقدمہ درج

بجلی چوری میں ملوث شہری  کے خلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری میں ملوث شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ تھانہ غلام آبادکے علاقوں میں فیسکو کی جانب سے مختلف گھر وں کو چیک کیاگیا۔

اس دوران سیف الرحمن کو ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرتے ہوئے پایاگیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں