مخالفین نے گندم کی فصل تباہ کردی، لاکھوں کا نقصان

مخالفین نے گندم کی فصل تباہ کردی، لاکھوں کا نقصان

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مخالفین نے لاکھوں مالیت کی گندم کی تیار فصل تباہ کردی۔ تھانہ گڑھ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے ۔۔

چک نمبر 622 گ ب کے رہائشی عبدالستار نے پولیس کوبتایا کہ اسکی زرعی اراضی پر کاشت کی گئی گندم کی تیار فصل کو ملزم بہاول شیر اور اسکے دیگر ساتھیوں کی جانب سے تباہ کردیاگیا۔ جس سے اسے لاکھوں روپے کے نقصان بھی سامنا کرنا پڑا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں