فیسکو ٹاسک فورس نے ایک شخص کو بجلی چوری کرتے پکڑ لیا

فیسکو ٹاسک فورس نے ایک  شخص کو بجلی چوری کرتے پکڑ لیا

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا)فیسکو ٹاسک فورس نے ایک شخص کو بجلی چوری کرتے پکڑ لیا ۔ فیسکو ٹاسک فورس کو اطلا ع ملی کہ چک نمبر 248 گ ب کا ندیم اپنے میٹر سے ڈا ئریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کر نے کا مرتکب ہورہا ہے ۔۔

جس پر انہو ں نے چھا پہ مار کر اسکو بجلی چوری کرتے رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا اور اسکا میٹر بجلی اتار لیا اور صدر پولیس گوجرہ کو تحریری طور پر مطلع کردیا جنہو ں نے مقدمہ درج کرلیا ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں