پانچ کار سوار نا معلو م افراد نے سو لہ سالہ دوشیزہ کو اغوا کرلیا

 پانچ کار سوار نا معلو م افراد نے  سو لہ سالہ دوشیزہ کو اغوا کرلیا

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا)پا نچ کار سوار نا معلو م افراد نے سو لہ سالہ دوشیزہ کو اغوا کرلیا ۔ چک نمبر 281 ج ب کے یعقوب نے تھا نہ صدر گوجرہ میں مقد مہ درج کرایا۔۔

 کہ اسکی غیر موجودگی میں پا نچ کار سوار نا معلو م افراد آ ئے اور اسکی سو لہ سالہ بیٹی شبانہ بی بی کو اغوا کرکے لے گئے ملزم جاتے ہوئے گھر سے لا کھو ں روپے کے طلا ئی زیورات اور چار لا کھ روپے نقدی بھی چوری کرکے لے گئے صدر پولیس گوجرہ نے مغویہ اور ملزموں کی تلا ش شر وع کردی ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں