زائد قیمت پر نان ، روٹی فروخت پر ہزاروں روپے کے جرمانے

زائد قیمت پر نان ، روٹی فروخت  پر ہزاروں روپے کے جرمانے

پیرمحل ( نمائندہ دنیا )اسسٹنٹ کمشنر پیر محل ندیم بلوچ کا زائد قیمت پر نان ، روٹی فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈائون۔۔

،پیرمحل شہر کے ہوٹلوں اور نان فروشوں کو چیک کرتے ہوئے زائد نرخ پر کم وزن روٹی نان فروخت کرنے پر نانبائیوں اور ہوٹل مالکان کو 33ہزار روپے جرمانے عائد کرکے موقع پر وصول کرکے آئندہ خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا حکم دیا ندیم بلوچ اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کے احکامات پر ہر صورت عملدر آمد کو یقینی بنایا جائے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں