کاہنہ فلائی اوور کے قریب گودام میں آتشزدگی

 کاہنہ فلائی اوور کے قریب  گودام میں آتشزدگی

لاہور(کرائم رپورٹر) کاہنہ فلائی اوور ریلوے لائنز کے قریب گودام میں آگ لگ گئی، ریسکیو 1122 کے مطابق آگ کپڑے کے گودام میں لگی جس پر رات گئے قابو پالیا گیا۔

کاہنہ فلائی اوور ریلوے لائنز کے قریب گودام میں آگ لگ گئی، ریسکیو 1122 کے مطابق آگ کپڑے کے گودام میں لگی جس پر رات گئے قابو پالیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں