صوبائی وزیر زراعت آج زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کا دورہ کرینگے

صوبائی وزیر زراعت آج زرعی  یونیورسٹی فیصل آباد کا دورہ کرینگے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)صوبائی وزیر زراعت پنجاب آج زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کا دورہ کریں گے ۔وزیر زراعت پنجاب عاشق حسین کرمانی آج ایک روزہ دورے پر۔۔

 زرعی یونیورسٹی آئیں گے جہاں انہیں یونیورسٹی کے مختلف پراجیکٹس پر بریفنگ دی جائے گی جبکہ بعد ازاں انہیں جامعہ کے مختلف سنٹرز کا دورہ بھی کروایا جائے گا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں