کاروباری لین دین پر بو گس چیک دیدیا

کاروباری لین دین پر بو گس چیک دیدیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔تھانہ مدینہ ٹائون کے علاقے میں سہیل کو ملزم جنید کی جانب سے لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔تھانہ مدینہ ٹائون کے علاقے میں سہیل کو ملزم جنید کی جانب سے لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں