شادی شدہ لڑکی نقدی،زیورات سمیت اغوا ، زیادتی کانشانہ بناڈالا

  شادی شدہ لڑکی نقدی،زیورات سمیت اغوا ، زیادتی کانشانہ بناڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ شادی شدہ لڑکی کو نقدی، موبائل، زیورات سمیت مبینہ اغوا کرلیاگیا۔

تھانہ سرگودھا روڈکے علاقے عثمان ٹائون کی رہائشی ساجدہ بی بی نے پولیس کوبتایا وہ اپنی شادی شدہ بیٹی 18سالہ( ا، ش) کے ہمراہ گھر سے باہر نکلی، تو نامعلوم کار سوار ملز موں کی جانب سے اسکی بیٹی کو نقدی، موبائل، زیورات سمیت مبینہ طور پر اغوا کرکے نامعلوم مقام پر لیجاکرزیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں