دوران ڈرائیونگ ، شہری گرفتار

دوران ڈرائیونگ ، شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) غفلت کا مظاہرہ کرنیوالے ڈرائیور کوحراست میں لے لیاگیا۔

کوتوالی چوک میں پولیس نے دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے والے  ڈرائیور کوحراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیاہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں