جواں سالہ لڑکی اغوا ، زیادتی

جواں سالہ لڑکی اغوا ، زیادتی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔

علی ہائوسنگ کے ظہیر عباس نے بتایا کہ اسکی 19 سالہ ہمشیرہ(ن )کو نامعلوم ملز موں کی جانب سے  اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایاگیا۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں