کمسن لڑکے سے زیادتی ، غیر اخلاقی ویڈیوز ریکارڈ کر لیں

کمسن لڑکے سے زیادتی ، غیر اخلاقی ویڈیوز ریکارڈ کر لیں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکے کو مبینہ زیادتی کانشانہ بنانے کے ساتھ غیر اخلاقی ویڈیوز ریکارڈ کرلی گئیں۔

تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقے میں عباس نامی شہری کے کمسن بیٹے بلال کو ملزمان کی جانب سے مبینہ طورپر قابوکرکے زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی جانے لگی جبکہ اس دوران اسکی غیر اخلاقی تصاویر بھی ریکارڈ کرلی گئیں۔ جس بنا پر اسے سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی جانے لگیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کردی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں