ماں بیٹی کو قابو کرکے تشدد کانشانہ بنا دیا

ماں بیٹی کو قابو کرکے  تشدد کانشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ماں بیٹی کو مبینہ طور پر قابو کرکے تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔

تھانہ گڑھ کے علاقے چک نمبر 454 گ ب کی رہائشی منظوراں بی بی نے پولیس کو بتایا کہ ملزم حق نواز اور اسکے دیگر ساتھیوں کی جانب سے اسے اسکی بیٹی سمیت قابو کرلیاگیا اور تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کردیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں