پولیس نے 7 جواریوں کو حراست میں لے لیا

پولیس نے 7 جواریوں  کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے 7 جواریوں کو حراست میں لے لیا۔

تھانہ روڈالہ روڈ پولیس نے چک نمبر 27 گ ب میں احمد نامی شہری سمیت 7 جواریوں کو حراست میں لے لیا۔ جو تاش پر جوا کھیلنے میں مصروف تھے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں