ہوائی فائرنگ ،شہری کو حراست میں لے لیاگیا

ہوائی فائرنگ ،شہری کو  حراست میں لے لیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہوائی فائرنگ کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے چک نمبر 66 گ ب میں پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیاگیا۔ جو اہل علاقہ کیلئے خوف و ہراس کی علامت بن ہوا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں