شادی شدہ خاتون کو کمسن بیٹے سمیت اغوا کر لیا گیا

شادی شدہ خاتون کو کمسن  بیٹے سمیت اغوا کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو کمسن بیٹے سمیت مبینہ طور پر اغوا کرلیاگیا۔

تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے سرسید ٹائون کے رہائشی یاسر نے پولیس کو بتایا کہ اسکی اہلیہ بنش اور 5 سالہ بیٹے فیضان کو ملزم شاہزیب کی جانب سے مبینہ طو رپر اغوا کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں