بغیر اجازت پراپرٹی کی تعمیر پر 2 افراد گرفتار

بغیر اجازت پراپرٹی کی  تعمیر پر 2 افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر اجازت پراپرٹی کی تعمیر کرنے والے دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ ملت ٹائون کے علاقے چک نمبر 117 ج ب میں میونسپل کارپوریشن نقشہ برانچ کی جانب سے مختلف علاقوں کو چیک کیاگیا۔ اس دوران دو افراد کو بغیر نقشہ منظور پراپرٹی کی تعمیر کرتے ہوئے پایاگیا۔ جن کی پراپرٹی سیل کرتے ہوئے واقعات کے مقدمات درج کرلئے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں