نوسربازوں نے شہری کو نقدی سے محروم کر دیا

نوسربازوں نے شہری کو  نقدی سے محروم کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسربازوں نے شہری کو نقدی سے محروم کردیا۔

تھانہ ملت ٹائون کے علاقے سٹیم پاور کے قریب نامعلوم نوسربازوں کی جانب سے ارشد نامی شہری کو روک کر باتوں میں الجھاتے ہوئے اس سے نقدی اور دیگر سامان ہتھیالیااور دھوکہ دہی سے موقع سے فرار ہوگئے ۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں