الائیڈ ہسپتال II میں ماں اوربچے کی صحت پر سیمینار

الائیڈ ہسپتال II میں ماں اوربچے کی صحت پر سیمینار

فیصل آباد(نیوز رپورٹر) الائیڈ ہسپتال II میں شعبہ امراض نفسیات کے زیراہتمام ماں اوربچے کی صحت کے حوالے سے سیمینارمنعقد ہوا۔

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ظفراقبال،ماہر نفسیات ڈاکٹر سعیدیہ علوی،پروفیسر ڈاکٹر امتیاز احمد ڈوگر،ڈاکٹر نورین بلال،ڈاکٹر حفیظ کاردار ودیگر نے حاملہ ماں اور بچے کی صحت کے حوالے سے آگاہی دی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں