جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا

جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغوا  کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔تھانہ سمن آبادکے ۔۔

علاقے ستارہ کالونی کے رہائشی نذیر احمد نے پولیس کو بتایا کہ اسکی 21 سالہ بیٹی (ن) کو ملزم شفاقت نے مبینہ طورپر اغواء کرلیااور نامعلوم مقام پر لیجاکر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں