نویں کلاس کی طالبہ اغوا

نویں کلاس کی طالبہ اغوا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نویں کلاس کی طالبہ کو مبینہ طور پر اغوا کرلیاگیا۔قائداعظم ٹائون کی رہائشی صدف نامی خاتون نے پولیس کو بتایا اسکی بھانجی لیلی سرفراد سکول پڑھنے کیلئے گئی تھی۔ملزم علی نے اسے مبینہ طو رپر اغوا کرلیا۔

نویں کلاس کی طالبہ کو مبینہ طور پر اغوا کرلیاگیا۔قائداعظم ٹائون کی رہائشی صدف نامی خاتون نے پولیس کو بتایا اسکی بھانجی لیلی سرفراد سکول پڑھنے کیلئے گئی تھی۔ملزم علی نے اسے مبینہ طو رپر اغوا کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں