بجلی چور کے خلاف مقدمہ درج

بجلی چور کے خلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری کرنے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے اسلام نگر میں فیسکو ٹیموں کی جانب سے مختلف علاقوں کو چیک کیاگیا۔سلیم کو ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرتے ہوئے پایاگیا۔

بجلی چوری کرنے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے اسلام نگر میں فیسکو ٹیموں کی جانب سے مختلف علاقوں کو چیک کیاگیا۔سلیم کو ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرتے ہوئے پایاگیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں