پولیس نے جواری کو پکڑ لیا

پولیس نے جواری کو پکڑ لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے جواری کو حراست میں لے لیا۔تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے پرتاب نگر میں پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے نواز نامی شہری کو حراست میں لے لیا۔ جو جوا کی پرچیاں فروخت کرنے میں مصروف تھا۔

پولیس نے جواری کو حراست میں لے لیا۔تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے پرتاب نگر میں پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے نواز نامی شہری کو حراست میں لے لیا۔ جو جوا کی پرچیاں فروخت کرنے میں مصروف تھا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں