گھر کے باہر سے سوئی گیس کا میٹر چوری

گھر کے باہر سے سوئی گیس کا میٹر چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کے باہر سے سوئی گیس کا میٹر چوری کرلیاگیا۔تھانہ غلام محمد آبادکے۔۔۔

 علاقے راجہ چوک کے رہائشی عبدالستار نامی شہری کے گھر کے باہر سے نامعلوم ملزمان کی جانب سے رات کی تاریکی میں سوئی گیس کا میٹر چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں