جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیا

جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغوا کے  بعد زیادتی کا نشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے چک نمبر 229رب میں عابد نامی شہری کی جواں سالہ بیٹی (ا) کو ملزم فیصل نے مبینہ طورپر اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے چک نمبر 229رب میں عابد نامی شہری کی جواں سالہ بیٹی (ا) کو ملزم فیصل نے مبینہ طورپر اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں