ڈویژنل پبلک سکول اینڈ کالج میں فن فیئر کا اہتمام

ڈویژنل پبلک سکول اینڈ  کالج میں فن فیئر کا اہتمام

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)ڈویژنل پبلک سکول اینڈ کالج فیصل آباد میں فن فیئر کا اہتمام کیا گیا جس میں طالبعلموں نے بھرپور شرکت کی۔

پرنسپل شاہد محمود نے سٹالز کا وزٹ کیا اور طلبہ کی اس پروگرام میں دلچسپی کو سراہا۔طلبہ نے مختلف سرگرمیوں میں حصہ لیا اور انہیں فن کا مظاہرہ کرنے کا موقع ملا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں