شہری کا بجلی کا میٹر چوری کرلیاگیا

شہری کا بجلی کا میٹر چوری کرلیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کا بجلی کا میٹر چوری کرلیاگیا۔تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے سبحان سبحان اللہ چوک میں شاہد نامی شہری کے گھر کے باہر سے نامعلوم ملز موں کی جانب سے رات کی تاریکی میں بجلی کا میٹر چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

شہری کا بجلی کا میٹر چوری کرلیاگیا۔تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے سبحان سبحان اللہ چوک میں شاہد نامی شہری کے گھر کے باہر سے نامعلوم ملز موں کی جانب سے رات کی تاریکی میں بجلی کا میٹر چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں