گوجرہ:نشہ کیلئے رقم نہ دینے پر بیوی پر تشدد ،آ گ لگا دی

گوجرہ:نشہ کیلئے رقم نہ دینے پر بیوی پر تشدد ،آ گ لگا دی

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا)نشہ کیلئے رقم نہ دینے پر ایک شخص نے بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا کر بیٹی سمیت کمرے میں بند کرکے آ گ لگا دی۔۔۔

اہل محلہ نے بچا لیا ۔ محلہ اسلا م پورہ کی شکیلہ فاطمہ نے تھا نہ سٹی گوجرہ میں مقد مہ درج کرواتے مو قف اختیا ر کیا کہ اسکا خا وند سرا ج الدین نشہ کا عادی ہے جو نشہ کیلئے رقم کا تقا ضہ کر تا تھا انکارپر تشدد کا نشا نہ بنایا اور اسکو بیٹی سمیت کمرہ میں بند کرکے قتل کر نے کی نیت سے آ گ لگا دی اور فرار ہو گیا چیخ و پکار پر اہل محلہ نے کمرے کا دروازہ توڑ کر انہیں باہرنکا لا سٹی پولیس نے ملزم کی تلا ش شروع کردی ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں