بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنیوالے افراد کی اہلکاروں کو دھمکیاں

بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنیوالے افراد کی اہلکاروں کو دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے افراد کی جانب سے ٹریفک اہلکاروں کو دھمکیاں دی جانے لگیں۔

تھانہ نشاط آباد کے چک نمبر 49 ج ب میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے فیصل اور انس نامی دو ڈرائیورز کو حراست میں لے لیا۔ جو بغیر ڈرائیونگ لائسنس سے خطرناک انداز میں ڈرائیونگ کرتے ہوئے دیگر ٹریفک کیلئے خطرے کا باعث بنے ہوئے تھے ۔ جن کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں