نوجوان کی مزاحمت ، مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنادی

نوجوان کی مزاحمت ، مبینہ  زیادتی کی کوشش ناکام بنادی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوجوان نے مزاحمت کرتے ہوئے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنادی۔

تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے چک نمبر 93رب کے رہائشی حبیب کو ملزم طارق کی جانب سے گندم فصل کی کٹائی کے دوران قابو کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ جبکہ متاثرہ نوجوان نے مزاحمت کرتے ہوئے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنادی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں