جھوٹی کال کرنے والا پکڑا گیا

جھوٹی کال کرنے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنیوالے کو حراست میں لے لیاگیا۔منصور آباد کے علاقے چک نمبر 203رب سے عظیم کو پولیس نے گرفتارکر لیاجس نے کال کرکے پولیس کو گمراہ کیاتھا۔

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنیوالے کو حراست میں لے لیاگیا۔منصور آباد کے علاقے چک نمبر 203رب سے عظیم کو پولیس نے گرفتارکر لیاجس نے کال کرکے پولیس کو گمراہ کیاتھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں