جعلی نمبر پلیٹ لگانے والا پکڑا گیا

جعلی نمبر پلیٹ لگانے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے والے کودھر لیاگیا۔تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے چک نمبر 24گ ب کے قریب پولیس نے بشیر کو چیک کیا۔ جس نے جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹ لگارکھی تھی۔

موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے والے کودھر لیاگیا۔تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے چک نمبر 24گ ب کے قریب پولیس نے بشیر کو چیک کیا۔ جس نے جعلی اور ٹیمپرڈ نمبر پلیٹ لگارکھی تھی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں