غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والے 3ڈرائیور گرفتار

 غیر معیاری گیس سلنڈر نصب  کرنے والے 3ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسافر ویگنوں میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والے تین ڈرائیورز کوحراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں جی ٹی ایس چوک سے ڈرائیور فیصل اور لاری اڈا چوک سے ڈرائیور قربان علی اور جاوید کو حراست میں لے لیاگیا۔ جن کی گاڑیوں میں نصب کئے گئے غیر معیاری گیس سلنڈرز جان لیوا حادثات کا سبب بن سکتے تھے ۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں