لڑکی کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیا

 لڑکی کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طورپر اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔تھانہ غلام محمد آبادکے۔۔

 علاقے امباں والی پُلی کے قریب افشاں نامی خاتو ن کی جواں سالہ ہمشیرہ کو ملزم کی جانب سے مبینہ طورپر اغوا کرکے نامعلوم مقام پر لیجاکر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں