شہری کو اغواکرکے مبینہ تشدد کرڈالا

شہری کو اغواکرکے مبینہ تشدد کرڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کو اغواء کے بعد مبینہ تشدد کا نشانہ بنادیاگیا۔تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے موبائل مارکیٹ سے۔۔

 سہیل احمد نامی شہری کے بھائی کو ملز موں کی جانب سے مبینہ طورپر اغوا کرلیاگیا اور تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں