دوران ڈرائیونگ غفلت شہری کو حراست میں لے لیاگیا

دوران ڈرائیونگ غفلت  شہری کو حراست میں لے لیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے۔۔

 علاقے بولیدی جھگی کے قریب پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے دوران ڈرائیونگ غفلت کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیو ر کوحراست میں لے لیا۔ مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں