شادی شدہ خاتون نے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنادی

شادی شدہ خاتون نے مبینہ  زیادتی کی کوشش ناکام بنادی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون نے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنادی۔تھانہ ترکھانی کے علاقے چک نمبر 45گ ب کے۔۔

 رہائشی رمضان نے پولیس کو بتایا کہ اسکی اہلیہ کو علی نامی ملزم کی جانب سے قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ متاثرہ خاتون نے مزاحمت کرتے ہوئے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنادی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں