زرعی اراضی سے لاکھوں روپے کے درخت چوری

زرعی اراضی سے لاکھوں  روپے کے درخت چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)زرعی اراضی سے لاکھوں روپے مالیت کے درخت چوری کرلئے گئے ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر جڑانوالہ کے۔۔

 علاقے چک نمبر 648گ ب میں قائم زرعی اراضی سے ملز موں کی جانب سے مبینہ طور پر لاکھوں روپے مالیت کے درخت چوری کئے جارہے تھے ۔ جس پرپولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں